the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


جنوبی یمن میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے قبضہ والی مکلا بندرگاہ پر آج سعودی قیادت والی اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں دس دہشت گرد مارے گئے۔
طبی ذرائع اور رباشندوں نے کہا کہ اتحادی افواج نے شہر پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لئے یہ حملے کئے -مکلا ایک جہاز رانی



مرکز اور صوبائی دارالحکومت ہے اور عرب جزیرہ نما میں القاعدہ (اے کیو اے پی) کا ایک مضبوط گڑھ ہے. اس نے یمن کی پورے برس چلی خانہ جنگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے جنوب اور مشرق کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
مقامی باشندوں نے بتایا کہ یہ فضائی حملہ ایک عمارت پر ہوا جس کا اے کیو اے پی ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کررہا تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.